دو چند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دونا، دگنا، دہرا؛ زیادہ۔ "اگر اس وقت میر واعظ حکومت کے جھانسے میں آکر ہماری مخالفت پر اتر آتے تو ہماری مشکلیں دو چند ہو جاتیں۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٤ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دو' کے ساتھ فارسی زبان ہی سے اسم صفت 'چند' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٩٥ء کو قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں